English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی عرب: خواتین وکلاء کی تعداد میں 240 فیصد اضافہ

ریاض:02؍جولائی 2018(فکروخبر/ذرائع) سعودی عرب کی وزارت انصاف نے گزشتہ تین سال کے دوران میں خواتین وکلاء کو ریکارڈ تعداد میں لائسنس جاری کیے ہیں اور لائسنس حاصل کرنے والی خواتین کی تعداد میں 240 فیصد اضافہ ہوا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق وزارت انصاف کی جانب سے لائسنس کے اجرا کے آغاز کے بعد پہلے سال خواتین کو دس لائسنس جاری کرنے کی منظوری دی گئی تھی تاہم رواں سال اب تک 95 لائسنس جاری کیے جاچکے ہیں۔ایک معروف سعودی وکیل راندہ حسین عارف نے کہا ہے کہ زیر تربیت خواتین وکلاء کی پیشہ

مزید پڑھئے

سعودی عرب میں 12 ماہ بعد اقتصادی بہتری،جی ڈی پی گروتھ میں 1.2فیصد اضافہ

حکومتی سروز اور فنانشنل سروسز سیکٹر کی غیرمعمولی اقدامات کے باعث اداروں کی کارکردگی میں بہتری آئی،رپورٹ ریاض :02؍جولائی 2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کے محکمہ شماریات نے بتایا ہے کہ تیل کی قیمتوں اور پیداواری اداروں میں اضافے کے باعث رواں برس کی پہلی سہ ماہی رپورٹ میں مثبت اقتصادی اشارے سامنے آئے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی گزٹ میں شائع رپورٹ میں کہاگیاکہ جی ڈی پی گروتھ میں 1.2 فیصد سالانہ اضافہ دیکھنے میں آیا۔اس حوالے سے بتایا گیا کہ گزشتہ چار سہ ماہی میں مسلسل

مزید پڑھئے

شمالی شام میں سعودی عرب کے تعاون سے دماغی امراض کے علاج کا مرکزقائم

ریاض:یکم جولائی 2018(فکروخبر/ذرائع) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے قائم کردہ شاہ سلمان ریلیف مرکز کے زیراہتمام شمالی شام میں دماغی امراض کے علاج کا ایک مرکز قائم کیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق اس ریلیف مرکز کے قیام کا مقصد علاقے میں ذہنی اور نفسیاتی عوارض کے شکار افراد کی طبی مدد کرتے ہوئے ان کی بحال میں مدد دینا ہے۔خیال رہے کہ سعودی عرب کے تعاون سے حلب اور شام کے بعض دوسرے شہروں میں بھی طبی اور ریلیف مراکز قائم کیے گئے تھے مگر انہیں اسد رجیم اور

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 86 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا