English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

حالات سے تنگ عراقی خاتون اپنے معذوربچے کو بے سہار اچھوڑ کرچلی گئی

عراقی حکومت نے معذور بچے کی فریاد سنی لی،شام سے معذوربچے اوراس کے آٹھ سالہ بھائی کو وطن واپس پہنچادیاگیا بغداد:04؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)عراق میں غربت اور تنگ دستی کے باعث ایک خاتون اپنے معذور بچے کو حالات کے رحم وکرم پر چھوڑ کرشام میں پناہ گزین کیمپوں میں رہائش اختیار کرنے کے لیے چلی گئی۔ ادھر دوسری جانب عراقی وزارت خارجہ نے معذور بچے کی سوشل میڈیا پر فریاد سامنے آنے کے بعد انہیں وطن واپس لانے کی کوششیں شروع کردیں جس کے بعد معذور بچے اور اس کے 8 سالہ چھوٹے بھائی قیس

مزید پڑھئے

ایران کی جارحانہ پالیسیاں امریکا کی نئی پابندیوں کا سبب ہیں، اماراتی وزیرخارجہ

بحران کے حل کے لیے ایران کو اپنی جارحانہ پالیسیوں کا خاتمہ کرنا چاہیے،انورقرقاش کا ٹوئیٹر پر بیان  ابوظہبی:04؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ انور قرقاش نے کہا ہے کہ ایران کی جارحانہ پالیسیا ں ہی اس کے خلاف امریکا کی ا قتصادی پابندیوں کے دوبارہ نفاذ کی ذمے دار ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے ایران کے خلاف امریکا کی دوبارہ پابندیوں کے نفاذ سے قبل ٹویٹ میں کہا کہ اس ضمن میں خطے کے نقطہ نظر کو بھی ملحوظ رکھا جانا

مزید پڑھئے

جمال خاشقجی معاملہ نے سعودی ولی عہد کی ساکھ کو بے حد نقصان پہونچایا

واشنگٹن:03؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی روزنامہ واشنگٹن پوسٹ نے   اس طرف اشارہ کیا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی  کے قتل نے سعودی عرب  اور علی عہد شہزادے محمد بن سلمان  کی ساکھ کو کافی زیادہ نقصان پہنچایا ہے۔ اخبار نے لکھا  ہے کہ "متحدہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ م 33 سالہ ولی عہد پرنس محمد بن سلمان کے سب سے بڑے حمایتیوں میں سے تھے، تا ہم  انہوں نے بھی اس معاملے  پر ریاض کے مؤقف پر کڑی نکتہ چینی کر ڈالی ہے۔ " ٹرمپ کی جانب سے سعودی عرب کو اسلحہ کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 69 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا