English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر کے نام شاہ سلمان کا خصوصی مکتوب

ریاض:30؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد کو دستی مکتوب ارسال کیا۔ ایوان شاہی کے مشیر شہزادہ ترکی بن محمد بن فہد بن عبدالعزیز نے پیر کو مہاتیر محمد سے ملاقات کر کے شاہی مکتوب اور شاہ سلمان نیز ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے خیر سگالی کا پیغام پیش کیا۔ اس موقع پر انہوں نے سعودی عرب او رملائیشیا کے تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ شہزادہ ترکی نے یہ بھی واضح کیا کہ خادم حرمین شریفین اور ولی عہد

مزید پڑھئے

سعودیوں کیلئے ائیرپورٹ ویزہ منسوخ نہیں کیاگیا، ترک حکام

ریاض:30؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)ترک حکومت نے واضح کیا ہے کہ سعودیوں کیلئے ائیرپورٹ ویزہ منسوخ نہیں کیا گیا۔ یہ یقین دہانی ترک ائیرلائنز اور ریاض میں ترک سفارتخانے کے عہدیدار وں نے ان اطلاعات کے جواب میں باقاعدہ بیان جاری کر کے کی ہے۔ جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ترکی نے اپنے ہوائی اڈوں سے خودکار ویزوں کے اجراء کیلئے مخصوص مشینیں ہٹا لی ہیں۔ آئندہ سعودی شہریوں کو ائیرپورٹ پر ویزہ نہیں ملے گا۔ اس کی کارروائی انہیں ترکی جانے سے پہلے کرنی ہوگی۔ ترک حکام نے توجہ دلائی کہ

مزید پڑھئے

امریکا میں جھیل سے دو سعودی بہنوں کی لاشیں برآمد

نیویارک سٹی:30؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی جھیل ہڈسن سے ملنے والی دو خواتین کی لاشیں سعودی بہنوں روتانہ اور طلا کی تھیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی جھیل ہڈسن سے ملنے والی دو خواتین کی لاشوں کی شناخت ہوگئی ہے، دونوں خواتین کا تعلق سعودی عرب سے ہے اور سگی بہنیں ہیں۔ نیویارک پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں کی شناخت 22 سالہ روتانہ فاریہ اور 16 سالہ طلا فاریہ ہے۔ لاشوں پر کسی قسم کے تشدد کے نشانات نہیں ہیں اور ان کے خون کے نمونے لیب بھیجے ہیں سعودی خاندان نے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 70 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا