English   /   Kannada   /   Nawayathi

اختلافات پر سعودی دولہا نے دلہن کے گھر میں خود کشی کرلی

share with us


پولیس نے رپورٹ ملنے پر جائے وقوعہ پہنچ کر تمام شواہد جمع کرلئے،مزید تحقیقات جاری


مکہ مکرمہ۔29اکتوبر(یواین این)26سالہ برمی دولہا نے مکہ مکرمہ میں اپنی دلہن کے ساتھ اختلافات کے بعد دھار دار آلے سے خود کو زخمی کرکے خودکشی کرلی۔میڈیارپورٹس کے مطابق پولیس نے رپورٹ ملنے پر جائے وقوعہ پہنچ کر تمام شواہد جمع کرلئے۔واقعہ النکاسہ محلے میں پیش آیا۔ رشتے داروں کا کہنا تھا کہ شادی 6ماہ قبل ہوئی تھی۔ میاں بیوی میں جھگڑا ہوگیا تھا جس پر شوہر نے اپنے سسرال میں خود کشی کرلی۔مقامی پولیس نے حقیقت حال دریافت کرنے کیلئے ضروری کارروائی کا آغاز کردیا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا