English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی عرب میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری، نشیبی علاقے زیر آب

ریاض:یکم نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کے ٘مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس ے باعث نشیبی علاقے زیرآب آ گئے، دارالحکو مت ریاض سمیت کئی علاقوں میں آئندہ تین روز تک مزید تیز بارشیں متوقع ہیں۔ گزشتہ روز سعودی عرب کے دارالحکومت سمیت مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش ہوئی جس سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔ پانی گھروں میں داخل ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ سعودی محکمہ موسمیات کے مطابق دارالحکومت ریاض، جدہ، تبوک، سمیت کئی علاقوں

مزید پڑھئے

امریکی حکام نے مردہ حالت میں‌ ملنے والی سعودی لڑکیوں کی تصاویر شائع کردی

واشنگٹن:یکم نومبر2018(فکروخبر/ذرائع) امریکا میں دریائے ہڈسن کے کنارے ایک پارک میں مردہ پائی گئی دو سعودی لڑکیوں کی تصاویر جاری کردی گئی ہیں، حکام نے دعویٰ کیا تھا کہ واقعہ خود کشی کا لگتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی شہر نیویارک سٹی کے ہیڈسن نامی دریا کے کنارے پر 2 سعودی لڑکیوں کی لاشیں ملی تھیں جن کے نام طلہ فاریہ اور روتانہ فاریہ بتائے گئے ہیں، سیکیورٹی حکام نے واقعے کوخودکشی قرار دیتے تحقیقات جاری رکھنے کا کہا تھا۔ امریکی میڈیا کا کہنا  ہے کہ نیویارک میں واقع

مزید پڑھئے

قازقستان کے رہنما کی جانب سے سعودی بادشاہ اور ولی عہد کو دورے کی دعوت

آستانہ:یکم نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)قازقستان کے صدر نور سلطان نذربائیوف نے سعودی شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان کو اپنے ملک کے دورے کی دعوت دی ہے۔ یہ بات اہم ہے کہ نذربائیوف کے ترک صدر رجب طیب ایردوآن سے نہایت قریبی تعلقات ہیں۔ استنبول میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد سعودی عرب اور ترکی کے درمیان کشیدگی کے تناظر میں اس دعوت کو نہایت اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ اس سے قبل ترکی کی جانب سے شام میں روسی طیارہ مار گرائے جانے کے واقعے پر بھی قازقستان کے صدر نےایک متحرک کردار

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 68 of 100  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا