English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

اماراتی شناخت کارڈ اپ ڈیٹ نہ کرنے پر سبھی بینک کارڈ بند ہو جائیں گے ،

ابوظبی:19؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)ابوظبی کے سینٹرل بینک نے اماراتی شناختی کارڈاَپ ڈیٹ نہ کرانے والے کھاتے داروں کے تمام بینک کارڈ بند کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ عملدرآمد 28فروری2019ءسے ہوگا۔ سینٹرل بینک نے تمام بینکوں او رمتحدہ عرب امارات میں کام کرنے والی تمام فنڈنگ کمپنیوں سے کہا ہے کہ وہ اماراتی شناختی کارڈ اپ ڈیٹ نہ کرانے والے تمام کھاتیداروں کے اے ٹی ایم کارڈ ، کریڈٹ کارڈ سمیت بینکوں کے دیگر تمام کارڈمعطل کردیں۔ سینٹرل بینک نے تمام بینکوں او رکمپنیوں کو تحریری طور پر

مزید پڑھئے

سعودی عرب پر حوثیوں کا میزائیل حملہ ناکام بنا دیا گیا

صنعاء:19؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عرب فوجی اتحاد نے حوثیوں کی جانب سے داغے گئے تین بیلسٹک میزائل مآرب شہر کی فضا میں تباہ کردیے۔عینی شاہدین نے بتایا کہ بیلسٹک میزائل تباہ کیے جانے کی کارروائی میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں تاہم اس کارروائی میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ عرب اتحادی فوج کا کہنا ہے کہ یہ میزائل حوثی باغیوں کی جانب سے شہری آبادی کو نشانہ بنانے کے لیے پھینکے گئے تھے۔گذشتہ ہفتے بھی حوثی باغیوںنے اسی علاقے

مزید پڑھئے

خلیجی تعاون کونسل کی سمٹ میں اختلافات ختم کرنے کی کوشش کریں گے، کویت

کویت سٹی:19؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)خلیجی ریاست کویت کے نائب وزیر خارجہ خالد الجرالا نے کہا ہے کہ خلیجی تعاون کونسل کے آئندہ ماہ ہونے والے سربراہ اجلاس میں رکن ریاستوں کے درمیان پائے جانے والے اختلافات کو ختم کرنے کی بھرپور کوشش کی جائے گی۔ خلیج فارس کی عرب ریاستوں کا سربراہ اجلاس رواں برس دسمبر میں سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقد ہو گا۔ خالد الجرالا نے یہ بھی بتایا کہ اس سمٹ میں رکن ریاستوں کی اعلیٰ قیادت کی شرکت کا قوی امکان ہے۔ یہ امر اہم ہے کہ خلیجی تعاون

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 67 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا