English   /   Kannada   /   Nawayathi

سعودی پیٹروکیمیکل آرامکو آئندہ 10 برسوں میں 750 ارب ریال کی سرمایہ کاری کریگی 

share with us


ریاض:12؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع) سعودی پیٹروکیمیکل آرامکو کے ایگزیکٹو چیئرمین امین ناصر نے کہا ہے کہ کمپنی آئندہ 10برسوں کے دوران پیٹروکیمیکل کے شعبے میں 750 ارب ریال کی سرمایہکاری کا ارادہ رکھتی ہے۔ریاض میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آرامکو کے ایگزیکٹو چیئرمین نے بتایا کہ آرامکو توانائی اور نقل و حمل کے شعبے ہی نہیں بلکہ پیٹروکیمیکل سمیت دیگر شعبوں میں بھی اپنی آمدنی کے سائل پیدا کرنے کے امکانات پر غور کر رہی ہے۔ جس کے لئے فیصلہ کیا گیا ہے کہ کمپنی آئندہ 10برسوں کے دوران پیٹروکیمیکل کے شعبے میں 750 ارب ریال کی سرمایہ کاری کرے گی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا