English   /   Kannada   /   Nawayathi

غزہ پر اسرائیلی حملہ بند کرایا جائے ، اسپیکر عرب پارلیمنٹ

share with us

قاہرہ:14؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)عرب پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر مشعل السلمی نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کو غزہ پٹی پر جارحانہ حملوں سے روکنے کیلئے فوری اقدام کرے ۔اسرائیل کو جارحیت سے روکنے پر مجبور کرنے کیلئے ٹھوس قانونی اور انسانی اقدامات کئے جائیں ۔ السلمی نے باقاعدہ اعلامیہ جاری کرکے واضح کیا کہ اسرائیلی جارحیت سے متعدد فلسطینی شہری جاں بحق اور زخمی ہوگئے ۔ بہت سارے فلسطینیوں کے مکانات منہدم ہو گئے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا