English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی ولی عہد کی موریتانوی صدر سے بات چیت ، دوطرفہ تعاون کے تین سمجھوتوں پر دستخط 

نواکشوط:03ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے موریتانیہ کے صدر محمد ولد عبدالعزیز سے اتوار کو نواکشوط میں ملاقات کی ہے اور انھوں نے دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔سعودی ولی عہد نے موریتانوی صدر کو شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا نیک خواہشات کا ایک پیغام پہنچایا ۔میزبان صدر نے بھی اس کے جواب میں خادم الحرمین الشریفین کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔دونوں لیڈروں کے درمیان ملاقات میں سعودی عرب

مزید پڑھئے

حوثی باغی سویڈن مذاکرات میں رکاوٹیں کھڑی کرنے لگے،سویڈن امن مذاکرات غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی

صنعاء:03ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)یمن کے حوثی باغیوں نے سویڈن کی میزبانی میں ہونے والے مذاکرات میں عدم شرکت کے ذریعے مذاکرات کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے لگے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حوثی باغی سویڈن مذاکرات کو کامیاب بنانے کے بجائے انہیں ناکام کرنے کے لیے سرگرم ہیں۔ حالانکہ عرب اتحادی فوج اور یمنی حکومت نے اعتماد سازی کے لیے فضا ہموار کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے۔اطلاعات کے مطابق یمنی حکومت سویڈن میں اقوام متحدہ کی زیرنگرانی مذاکرات کے لیے تیار ہے مگر مذاکرات کی

مزید پڑھئے

سعودی شاہ سلمان اور ولی عہد کے یو اے ای کے قومی دن پر صدر شیخ خلیفہ کو تہنیتی پیغامات

ریاض:02ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان کو ان کے ملک کے قومی دن کے موقع پر مبارک باد کا پیغام بھیجا ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق شاہ سلمان نے سعودی عرب کے عوام اور حکومت کی جانب سے یو اے ای کے صدر کوخلوص پر مبنی تہنیتی پیغام دیا ہے۔انھوں نے اس میں ان کی دائمی صحت اور خوشیوں، متحدہ عرب امارات کے عوام اور حکومت کی مزید ترقی اور خوش حالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔انھوں نے اپنے پیغام میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 66 of 102  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا