English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

انتخابی مہم میں فوجی جوانوں کی تصاویر پر الیکشن کمیشن کرے گا سخت کارروائی

نئی دہلی:10مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)بی جے پی کی طرف سے ابھینندن کی تصویر کو امت شاہ اور مودی کے ساتھ لگائے جانے کا الیکشن کمیشن نے نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی ضابطہ اخلاق نافذ ہونے پر اس معاملہ میں سخت کارروائی کی جائے گی۔ سوشل میڈیا پر پھیلائی جا رہی ایک تصویر پر نوٹس لیتے ہوئے الیکشن کمیشن کی ترجمان شیفالی شرن نے کہا، ’’الیکشن کمیشن آف انڈیا اس معاملہ میں پہلے ہی ہدایات جاری کر چکا ہے۔ جیسے ہی مثالی ضابطہ اخلاق نافذ ہوگا اس معاملہ میں سخت کارروائی عمل میں

مزید پڑھئے

لوک سبھا انتخابات سے قبل پلوامہ جیسا واقعہ ہونے کا امکان: راج ٹھاکرے

ممبئی:10مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)مہاراشٹر نونرمان سینا (ایم این ایس) کی تشکیل کے 13سال مکمل ہونے پر منعقدہ ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے ایم این ایس کے سربراہ راج ٹھاکرے نے کہا کہ لوک سبھا کے انتخابات سے قبل ایک بار پھر پلوامہ جیسا واقع ہونے کا امکان ہے اور لوک سبھا الیکشن لڑنے کے بارے میں جلد ہی ایک مناسب فیصلہ کیا جائے گا اور اس میں نشستوں پر بھی فیصلہ ممکن ہوگا۔ راج ٹھاکرے نے مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی فضائیہ کی طرف سے کی گئی کارروائی پر وزیر اعظم مودی کی طرف سے دیئے جانے

مزید پڑھئے

بھارتیہ جنتا پارٹی انتخابی فائدے کے لئے کشمیریوں کو قربانی کا بکرہ بنا رہی ہے:محبوبہ مفتی

سری نگر:10مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی جموں وکشمیر پر پابندی کسی ایک تنظیم پر نہیں بلکہ ایک مذہب پر حملہ ہے اور پی ڈی پی اس کے خلاف احتجاج جاری رکھے گی۔ ہفتہ کے روز یہاں پارٹی کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے محبوبہ مفتی نے الزام لگایا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی انتخابی فائدے کے لئے کشمیریوں کو قربانی کا بکرہ بنا رہی ہے جس کے لئے علیحدگی پسندوں کی پکڑ دھکڑ، جماعت اسلامی جموں وکشمیر پر پابندی اور ریاست سے باہر مقیم

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 385 of 489  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا