English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

مودی کے دور اقتدار میں بے روزگاری کی شرح ریکارڈ اضافہ

نئی دہلی:06مارچ2019۰(فکروخبر/ذرائع)بھارت میں بے روزگاری کی شرح میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ فروری 2019 میں یہ اضافہ 7.2 فیصد تک پہنچ چکا ہے جو تشویشناک ہے۔سینٹر فار مانیٹرنگ انڈین اکانامی کے ڈاٹا کے مطابق یہ ستمبر 2016 کے بعد بے روزگاری میں اضافے کی تشویشناک شرح ہے۔ فروری 2018 میں بے روزگاری کی شرھ 5.9 فیصد رہی ہے۔سی ایم آئی ای کا ڈاٹا ملک بھر کے لاکھوں گھروں کے سروے پر مبنی ہے۔ غور طلب ہے کہ اس ادارے کے ڈاٹا کو حکومت کے ذریعے جاری کیے گیے بے روزگاری کے ڈاٹا سے زیادہ بھروسے مند مانا

مزید پڑھئے

ہند-پاک کشیدگی کے دَرمیان 59 نوبل انعام یافتہ شخصیتوں نے امن کے لیے کی اپیل

نئی دہلی:05؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اور پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کو دنیا بھر کے 59 نوبل انعام یافتہ شخصیتوں نے خط لکھ کر دونوں ممالک کے درمیان بڑھ رہی کشیدگی کو ختم کرنے کی گزارش کی ہے۔ نوبل انعام یافتہ کیلاش ستیارتھی کے ذریعہ تیار کردہ اسٹیج ’لاریٹس اینڈ لیڈرس فار چلڈرن‘ کے تحت 59 نوبل انعام یافتگان کے دستخط والا خط اتوار کو اقوام متحدہ میں ہندوستان اور پاکستان کے مستقل نمائندوں کو سونپا گیا۔ ایک بیان کے مطابق خط میں کہا گیا

مزید پڑھئے

ہندوستان کے ٹیکس فری درجہ کو ختم کرنا چاہتا ہے امریکہ ،

واشنگٹن:05؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع) امریکہ نے اپنے بازاروں تک اس کی رسائی فراہم کرنے میں ناکام رہنے کے بعد ہندوستان کے ’ٹیکس فری‘ ملک کے درجے کو ختم کر دیا ہے۔ امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کانگریس (پارلیمنٹ) کو ایک خط کے ذریعے یہ ا طلاع دی ہے۔ ڈونالڈ ٹرمپ نے پیر کو کانگریس کو بتایا’’میں عمو می ترجیحاتی نظام (جی ایس پی) پروگرام کے تحت ترقی پذیر ملک کے طور پر ہندوستان کو حاصل درجے کو ختم کرنے کی ا طلاع دے رہا ہوں۔ میں یہ قدم اس لیے اٹھا رہا ہوں، کیونکہ امریکہ اور

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 384 of 487  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا