English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

ایگزٹ پول سے کانگریس حلقوں میں بھونچال کے بھیانک اور شدید جھٹکے(مزید اہم ترین خبریں )

چند دوسرے اداروں نے بھی ایگزیٹ پول کئے ہیں اور تمام اداروں سے جو نتائج سامنے آئے ہیں انہوں نے کانگریس کو ہلا کر رکھ دیا ہے جب کہ بی جے پی کے ایوانوں میں ووٹ شماری سے قبل ہی جشن منانے کی لہردور گئی ہے۔ یو این این کے مطابق بی جے پی کو حکومت بنانے کے لیے 272سیٹوں سے بھی زیادہ سیٹیں حاصل ہو سکتی ہیں۔ جہاں کئی پولز میں بی جے پی کو 240تو کہیں290سیٹیں ملنے کی باتیں کی جا رہی ہیں یہاں تک کہ ایک ایگزیٹ پول کے تحت بی جے پی کو 300سے بھی زیادہ سیٹیں حاصل ہو سکتی ہیں۔ دہلی اور اتر پردیش میں

مزید پڑھئے

جرائم کی دنیا(مزید اہم ترین خبریں )

انہوں نے خواتین سے اس کے سونے کے زیورات چھیننے کی بھی کوشش کی ، لیکن خواتین نے ان زیورات کو جعلی بتایا ، جس کے بعد انہوں نے زیورات نہیں لئے .پولیس میں درج شکایت کے مطابق ذہنی طور پر معذور خاتون داپوڑی علاقے کی رہنے والی ہے . 30 اپریل کو اپنے بھائی سے بحث کے بعد وہ گھر سے چلی گئی تھی . اس کے بعد اس کی ملاقات وجئے پال سنگھ سے ہوئی ، جس نے اس کے ساتھ شادی کرنے کا وعدہ کیا . اس کے بعد وہ عورت کو لوناوالا لے گیا . وہاں کے ایک لاڈج میں سنگھ ، دلاور اور یاسین نے خواتین کے ساتھ بدکاری کی

مزید پڑھئے

وزیرِ اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے لیے نیا بنگلہ تیار(مزید اہم ترین خبریں )

اس دوران سبکدوش ہور ہے وزیر اعظم کے لیے نیا بنگلہ تیار ہو رہا ہے جس میں 25اے سی لگے ہوئے تھے جب کہ ڈاکٹر منموہن سنگھ کے اصرارپر 25میں سے صرف 5کو رکھا گیا ہے۔ جب کہ موتی روڈ پر واقع بنگلے میں سیکورٹی ایجنسیوں نے ڈیرہ ڈال دیا ہے۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ یہ بنگلہ پہلے دہلی کی سابق وزیر اعلیٰ شیلا دکشت استعمال کر رہی تھیں ۔  مودی کے وزیر اعظم بننے پر برطانیہ سمیت مختلف ملکوں میں شدید خدشات کا اظہار پڑوسی ملکوں کی نظریں بھی نئی دہلی کی سیاسی ہلچل پر دیکھو اور انتظار کرو کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 328 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا