English   /   Kannada   /   Nawayathi

چترادرگہ میں پیش آیا بھیانک سڑک حادثہ

share with us

،جو ایر ٹیگا کار پر سورار ہوکر اپنے اقارب کے یہاں شادی کی تقریب میں شرکت کے لئے گدگ جا رہے تھے کہ اس دوران حا دثہ کا شکار ہوکر ہلاک ہو گئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ لوگ ایرٹیکا کار پر سوار کر تیزی کے ساتھ جا رہے تھے کہ اس دوران کار پر سے ڈرائیور کی گرفت ختم ہونے کی وجہ سے کار کا ٹا ئیر بلاسٹ ہوگیا ، جس کے نتیجہ میں کار سامنے کی جانب سے آرہی اسکوار پیو کار سے تیزی کے ساتھ ٹکرا گیا ،جس کے نتیجہ میں ایرٹیکا پر موجود ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی ہلاکت کے ساتھ ساتھ اسکوار پیو پر موجود چتر درگا APMC کے ایک کارکن انور شیو کی بھی موقع پر ہی موت ہو گئی ،جب کہ اس کے علاوہ کار میں موجود دیگر لو گوں کو کا فی چوٹیں آنے کی بنا پر داونگیرے اسپتال میں بھرتی کر دیا گیا ہے ، جہاں سخت نگہداشت والی یونٹ میں ان کا علاج جاری ہے ،ہریور رورال پولیس تھا نہ میں معاملہ درج کر لیا گیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا