English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

یورپی کونسل کے ارکان پر کرپشن کا شدید شبہ

جرمنی:23؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)یورپی کونسل کے ارکان کے خلاف شدید نوعیت کے کرپشن کے الزامات سامنے آئے ہیں۔ ان قریب پندرہ ارکان میں جرمن سیاست دان بھی شامل ہیں۔ شبہ ہے کہ ان پر اثر انداز ہونے کے لیے ایسی رقوم استعمال کی گئیں، جو آذربائیجان سے آئی تھیں۔یورپی کونسل کی پارلیمانی اسمبلی میں، جسے دراصل خود بھی کرپشن کے خلاف جنگ کرنا چاہیے تھی، کئی ارکان پر شبہ ہے کہ انہوں نے ممکنہ طور پر نہ صرف رشوت کے طور پر رقوم وصول کیں بلکہ بالواسطہ فوائد کی صورت میں بھی ایسے مالی وسائل

مزید پڑھئے

شمالی کوریا میں بس حادثہ، بتیس چینی سیاح ہلاک

پیانگ یانگ:23؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)شمالی کوریا میں ایک ٹریفک حادثے میں بتیس چینی سیاح ہلاک ہو گئے ہیں۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کانگ نے ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ حادثہ اتوار کو رات گئے شمالی کوریا کے جنوبی صوبے میں پیش آیا۔ اس بیان کے مطابق دو چینی سیاح شدید زخمی ہیں۔ تاہم اس بیان میں حادثے کی وجوہات بیان نہیں کی گئیں۔ ہر سال چینی شہری ہی سب سے بڑی تعداد میں سیاحت کی غرض سے شمالی کوریا کا سفر کرتے

مزید پڑھئے

اٹلی کی سرحد پر فرانس نے سیکیورٹی میں کیا اضافہ

پیرس:23؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)فرانسیسی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ اٹلی کے ساتھ متصل الپائن بارڈر پر اضافی سکیورٹی کا انتظام کیا جا رہا ہے۔ ویک اینڈ پر اس مقام پر مہاجرین مخالف اور مہاجرین نواز گروپوں کی طرف سے مظاہرے کیے گئے تھے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی نے فرانسیسی وزیر داخلہ گیراڈ کولومب کے حوالے سے بتایا ہے کہ اٹلی کے ساتھ ملحق الپائن بارڈر پر ممکنہ پرتشدد واقعات کے پیش نظر سکیورٹی بڑھائی جا رہی ہے۔ یہ وہی سرحدی علاقہ ہے، جہاں سے مہاجرین اٹلی سے فرانس داخل ہوتے رہے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 228 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا