English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

رومانوی وزیراعظم کو سفارت خانے کی القدس منتقلی کی کوشش مہنگی پڑ گئی

سفارت خانے کی القدس منتقلی کا اعلان وزیراعظم نہیں بلکہ صدرکے اختیار میں ہے،میڈیا رپورٹ مقبوضہ بیت المقدس :29؍اپریل2018(فکروخبر /ذرائع)رومانیہ کے صدر کلاس یاھانس نے گزشتہ روز وزیراعظم فیوریکا ڈانشیلا سے استعفی دینے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعظم سے استعفی اس لیے مانگا گیا ہے کہ انہوں نے خفیہ طورپر اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب سے سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کے احکامات صادر کیے تھے۔عبرانی نیوز ویب سائیٹ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ڈانشیلا کے کے ساتھ اس کی

مزید پڑھئے

چین میں چاقو حملے سے 7 بچے ہلاک، حملہ آور گرفتار

بیجنگ۔28؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)شمالی چین میں ایک چاقو بردار شخص نے اسکول کے بچوں پر حملہ کرکے 7 بچوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق  واقعہ چین کے شمالی صوبے شانزی میں  دوپہر کے وقت پیش آیا جہاں چاقو سے مسلح ایک شخص نے اسکول سے گھر جاتے ہوئے بچوں پر حملہ کردیا۔ چاقو بردار شخص نے بچوں پر چاقو کے پے درپے وار کیے جس کے نتیجے میں 7 بچے موقع پر ہی دم توڑ گئے جب کہ 19 زخمی ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ حملہ

مزید پڑھئے

کینیڈا بھی چربہ سازی کی امریکی ترجیحی واچ لسٹ میں شامل

کینیڈا نے پیٹنٹ اور ٹریڈمارک پروڈکٹس کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے اقدامات نہیں کیے،امریکی تجارتی نمائندہ واشنگٹن:28؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)امریکا نے چین اور بھارت کے ساتھ اپنے اہم تجارتی شراکت دار کینیڈا کوبھی چربہ سازی میں سرفہرست قراردے دیا۔حقوق ملکیت دانش کی خلاف ورزی کرنے والے ملکوں کی سالانہ رپورٹ میں امریکی تجارتی نمائندے نے کینیڈا کو ترجیجی واچ لسٹ میں شامل کرلیا ہے جس کی وجہ سے اب اسے مزید سخت جانچ پڑتال سے گزرنا ہوگا، چین اور بھارت گزشتہ 14 سال سے اس لسٹ میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 227 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا