English   /   Kannada   /   Nawayathi

تائیوان میں فوجی پینشن کے حوالے سے بحث،پارلیمنٹ میدان جنگ بن گئی

share with us

ارکانِ آپس میں گتھم گتھا،گالم گلوچ،ایوان مچھلی منڈی بنارہا،سینئر زنے بیچ بچاؤ کراکے معاملہ رفع دفع کروادیا


تائی پے :21؍؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)تائیوان کی پارلیمنٹ ایک بار پھر میدان جنگ بن گئی جہاں اجلاس کے دوران ارکان اپنے غصے پر قابونہ رکھ سکے او راپنی نشستیں چھوڑکر ایک دوسرے کے ساتھ ہاتھا پائی شرو ع کر دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق پارلیمنٹ میں موجود ممبران کے درمیان یہ کشیدگی فوجی پینشن کے حوالے سے گرما گرم بحث پر شروع ہو ئی اور اچانک دیکھتے ہی دیکھتے ارکانِ پارلیمنٹ اس قدر غصے میں آگ بگولہ ہو گئے کہ سب نے ایک دوسرے پر دھا وا بو ل دیا۔بعد ازاں سینئر اراکین نے بیچ بچاو کرا کے معاملہ رفع دفع کروایا اور اجلاس کی کاروائی جاری رکھا

 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا