English   /   Kannada   /   Nawayathi

چین ، ڈریگن بوٹ ریس میں حادثہ، 17 افراد ہلاک،40کو بچالیاگیا

share with us

بیجنگ :22؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)چین میں ڈریگن بوٹ آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 17 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ چالیس کو بچا لیا گیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین میں ڈریگن بوٹ آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 17 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ چالیس کو بچا لیا گیا،۔حادثہ صوبہ گوانگ شی میں پیش آیا، کشتیاں پریکٹس کر رہی تھیں کہ اس دوران آپس میں ٹکرا گئیں۔حادثے میں 17 افراد زندگی کی بازی ہارگئے، ریسکیو ٹیموں نے امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے 40 افراد کو بچا لیا، ریسکیو کوششوں میں دوسو امدادی کارکنوں نے حصہ لیا۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا