English   /   Kannada   /   Nawayathi

ٹرمپ کی روسی ہم منصب کو دورہ امریکا کی دعوت،پیوٹن کا خیر مقدم 

share with us

شام پرفضائی حملوں سے قبل امریکا کو روس کی سرخ لکیر سے آگاہ کردیاتھا،پاسداری کی گئی،روسی وزیرخارجہ


ماسکو:21؍؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع) روسی وزیرخارجہ سیرگئی لافروف نے کہا ہے کہ امریکی صدر دونلڈ ٹرمپنے صدر ولادی میرپیوتن کو وائیٹ ہاؤس کے دورے اور ملاقات کی دعوت دی ہے۔اورصدر پیوتن ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کیلئے تیار ہیں۔ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں روسی وزیرخارجہ سر گئی لاروف نے کہا کہ دونوں ملکوں کے صدر کا سو فی صد اتفاق ہے کہ امریکا اور روس ایک دوسرے کیخلاف فوجی تصادم کی جانب نہیں جائیں گے۔ماسکو نے واشنگٹن کو شام میں سرخ لکیر کے بارے میں آگاہ کردیا تھا۔انہوں نے کہا کہ اس حملے میں روس کی وضع کردہ سرخ لکیر کو عبور نہیں کیا گیا۔شام پر امریکی حملے کے بعدروس اسد رجیم کو ایس 300 میزائل نظام نہ دینے کے عہدے کا پابند نہیں رہا۔۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا