English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

نائیجیریا میں لاسا بخار کی وباء پھوٹنے سے 101 افراد ہلاک

وائرس سے نائیجیریا کی 18 ریاستیں متاثر، 400افراد اس کا نشانہ بنے ہیں،ڈاکٹرزودآؤٹ بارڈرز ابوجہ :17؍اپریل2018 (فکروخبرذرائع) نائیجیریا میں لاسا بخار کی وبا پھوٹ پڑنے کے نتیجے میں ایک سو سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ۔ اس خطرناک وائرس نے نائیجیریا کی 18 ریاستوں کو متاثر کیا ہے، جہاں چار سو سے زائد افراد اس وائرس کا نشانہ بنے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے ایک بیان میں عالمی امدادی ادارے ڈاکٹرز ودآوٹ ڈ بارڈز نے منگل کو جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں کہاکہ اس خطرناک وائرس نے

مزید پڑھئے

چین، مواصلاتی فراڈ میں ملوث 65 افراد کو سزائے قید سنا دی گئی 

بیجنگ:17؍اپریل2018 (فکروخبرذرائع) چین میں مواصلاتی فراڈ کے الزام میں مزید 65 افراد کو سزائے قید سنا دی گئی ۔ ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیجنگ کی ضلعی عدالت کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ گوائیون کی ضلعی عدالت نے مواصلاتی فراڈ میں ملوث ایک شخص کو چودہ سال قید اور ایک لاکھ یوان جرمانے کی سزا جبکہ دیگر چونسٹھ کو بارہ سال سزائے قید سنائی ہے ۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ دیگر چار افراد کے خلاف مقدمہ چلایا جا رہا ہے

مزید پڑھئے

شام کی جنگ اپنی خوفناک صورت میں جاری رہے گی ، برطانوی وزیر خارجہ

برسلز:17؍اپریل2018 (فکروخبرذرائع) برطانوی وزیر خارجہ بورس جونسن نے کہاہے کہ شام کی جنگ اپنی خوف ناک صورت میں جاری رہے گی۔امریکی ٹی وی کے مطابق انہوں نے یہ بات یورپی یونین کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے برسلز پہنچنے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔جونسن کا مزید کہنا تھا کہ امریکا ، فرانس اور برطانیہ کی جانب سے شام پر حالیہ فضائی حملوں سے جنگ کی صورت حال تبدیل نہیں ہو گی مگر اس طریقے سے یہ ظاہر کر دیا گیا کہ کیمیائی حملوں کے حوالے سے دنیا کا صبر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 229 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا