English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

سری لنکن صدر نے وزیراعظم کو برطرف کرکے پارلیمنٹ بھی معطل کردی

کولمبو:27؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)سری لنکا کے صدر نے وزیراعظم کو برطرف کرکے پارلیمنٹ کو 16 نومبر تک کے لیے معطل کردیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ صدر متھری پالا سری سینا نے اپنے حلیف وزیراعظم رنیل وکرما سنگھے کو برطرف کرتے ہوئے موجودہ اپوزیشن لیڈر اور سابق صدر مہندرا راجا پاکسے کو نیا وزیراعظم مقرر کیا تھا۔ وزیراعظم رنیل وکرما سنگھے نے صدر کے احکامات کو رد کرتے ہوئے مستعفی ہونے سے انکار دیا اور اپنی اکثریت

مزید پڑھئے

آئی ایم ایف نے ارجنٹائن کیلئے 56ارب ڈالرز قرضہ کی منظوری دیدی

واشنگٹن:27؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)عالمی مالیاتی فنڈز آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے گزشتہ روز ارجنٹائن کے لئے56ارب ڈالرز کے قرضہ پیکج کی منظوری دے دی ہے تاکہ بحران سے دوچار اس ملک کی معیشت کو سہارا دیا جاسکے۔آئی ایم ایف نے کہا کہ اس منظوری سے حکومت کیلئے فوری طور پر 5.7ارب ڈالرز کی رقم جاری کردی گئی ہے۔اس ملک نے جون میں آئی ایم ایف کا50 ارب ڈالرز کا قرضہ حاصل کیا اور پہلے ہی15ارب ڈالرز حاصل کیا لیکن بیونس آئرس کو اس قرضہ دینے والے ادارے کے پاس فوری اضافی مدد کے لئے واپس

مزید پڑھئے

امریکہ ، رونے کی آواز بری لگنے پر ماں نے بچے کو مار دیا

واشنگٹن:27؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)ایک امریکی خاتون نے اپنے شیر خوار بچے کو صرف اس لئے قتل کر دیا کیونکہ وہ اس کے رونے کی آواز سننا نہیں چاہتی تھی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق19 سالہ جینا نامی امریکی خاتون نے اپنے ایک ماہ کے بچے کو باتھ ٹب میں ڈبو کر قتل کر دیا۔حیرت انگیز بات یہ ہے کہ خاتون نے بچے کو مارنے کے طریقے بھی انٹرنیٹ سے سرچ کر رکھے تھے۔پولیس کے مطابق خاتون کے موبائل سے سرچ لاگ کے سو سے زائد شواہد ملے ہیں جس میں بچے کو مارنے کے مختلف طریقے ڈھونڈے گئے تھیجن

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 188 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا