English   /   Kannada   /   Nawayathi

آئی ایم ایف نے ارجنٹائن کیلئے 56ارب ڈالرز قرضہ کی منظوری دیدی

share with us

واشنگٹن:27؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)عالمی مالیاتی فنڈز آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے گزشتہ روز ارجنٹائن کے لئے56ارب ڈالرز کے قرضہ پیکج کی منظوری دے دی ہے تاکہ بحران سے دوچار اس ملک کی معیشت کو سہارا دیا جاسکے۔آئی ایم ایف نے کہا کہ اس منظوری سے حکومت کیلئے فوری طور پر 5.7ارب ڈالرز کی رقم جاری کردی گئی ہے۔اس ملک نے جون میں آئی ایم ایف کا50 ارب ڈالرز کا قرضہ حاصل کیا اور پہلے ہی15ارب ڈالرز حاصل کیا لیکن بیونس آئرس کو اس قرضہ دینے والے ادارے کے پاس فوری اضافی مدد کے لئے واپس جانا پڑا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا