English   /   Kannada   /   Nawayathi

روس نے سوئیوز 2.1بی کیرئیر راکٹ کامیابی سے خلا میں بھیج دیا

share with us

ماسکو :25؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)روس نے خلائی جہاز کیساتھ کیرئیر راکٹ سوئیوز 2.1بی خلا میں بھیج دیا، ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سوئیوز 2.1بی کیرئیر راکٹ روسی ایروسپیس ڈیفنس فورس نے پلیسنک سپیس پورٹ سے فلائی جہاز کے ذریعے خلا میں بھیجا ہے، رپورٹ کے مطابق ڈیوائس کا میابی سے اپنے سراہ میں داخل ہوئی ہے، واضح رہے روس نے رواں سال سوئیوزٹو کیرئیر راکٹ تیسری بار خلا میں بھیجا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا