English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

آسٹریلیا میں 15 ہزار بچوں سے زیادتی ‘وزیراعظم نے والدین سے معافی مانگ لی

بچوں کو سب سے زیادہ پادریوں، یتیم خانوں کے نگراں اور بااثر شخصیات نے نشانہ بنایا جن کے کیسز دبا دیئے گئے آسٹریلوی وزیراعظم کا بچوں کی زیادتی کے حوالے سیشعور وآگاہی کیلئے ایک میوزیم کے قیام کا اعلان سڈنی:23؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع) آسٹریلیا نے جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والے 15 ہزار سے زائد بچوں اور اْن کے والدین سے سرکاری سطح پر معافی مانگ لی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسن نے پارلیمنٹ میں اپنی جذباتی تقریر میں ریاستی اداروں میں

مزید پڑھئے

امریکہ خلاف ورزی کررہا ہے‘جوہری حملے میں پہل نہیں کریں گے، روس کا اعلان

ماسکو :23؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)روس نے کہا ہے کہ وہ جوہری حملے میں پہل نہیں کرے گا، روسی صدارتی دفتر کریملن سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے جوہری ہتھیاروں سے متعلق سمجھوتے سے امریکی دست برداری دنیا کو مزید خطرے سے دوچار کر دے گی۔ اعلامیہ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ امریکا خود اس سمجھوتے کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔کریملن کے ترجمان دمتری بیسکوف نے پیر کے روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ امریکا کے مذکورہ سمجھوتے سے نکل جانے کی صورت میں

مزید پڑھئے

جاپان‘زلزلے کے شدید جھٹکے ‘ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا شدت 6.0درجے تھی

ٹوکیو:23؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)جاپان کے جزیرہ اوکنوا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا، حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.1درجے ریکارڈ کی گئی، جبکہ زلزلے کا مرکز 24.0درجے شمالی ارض بلدارہ 122.6درجے مشرقی طول بلا میں30کلو میٹر کی گہرائی میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 189 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا