English   /   Kannada   /   Nawayathi

سمندری طوفان ویلا میکسیکوکے ساحل سے ٹکرا گیا، تین ریاستوں میں الرٹ

share with us

امریکی جنوبی مشرقی ساحلی شہر مازاتلاں میں طوفانی بارشیں اور تیزہواؤں نے نظام زندگی درہم برہم کردی


میکسیکو:25؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)سمندری طوفان ویلامیکسیکوکیساحل سیٹکراگیا۔ جنوبی مشرقی ساحلی شہر مازاتلاں میں بارش اور طوفانی ہوائیں۔ چارہزار افرادکو محفوظ مقامات پرمنتقل کیا جارہا ہے۔ حکام کا تین ریاستوں میں الرٹ جاری۔خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی جنوبی مشرقی ساحلی شہر مازاتلاں میں طوفانی بارشیں اور تیزہواؤں نے نظام زندگی درہم برہم کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں طوفانی ہوائیں ایک سوپچانوے کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔ تین ریاستوں میں الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ حکام نیعوام کوگھروں سینہ نکلنے کی ہدایت جاری کردی۔ اسکولوں کو بھی بندرکھنیکا حکم کردیا گیا۔ انتظامیہ نے عوام کیلئیاٹھاون عارضی شلٹر ہوم بنائے ہیں جبکہ نیشنل ہریکین سینٹر کے مطابق طوفان کی شدت میں کمی آئے گی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا