English   /   Kannada   /   Nawayathi

اٹلی اپنا بجٹ تبدیل نہیں کرے گا، ماتیو سالوینی

share with us

روم :23؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)اٹلی کے نائب وزیراعظم ماتیو سالوینی نے کہا ہے کہ اُن کی حکومت اپنے ملکی بجٹ میں کوئی رد و بدل نہیں کرے گی۔ انہوں نے ایک ریڈیو انٹرویو میں کہا کہ اُن کی حکومت کی اولین ترجیح صرف اور صرف اطالوی لوگ ہیں اور بیوقوف حکمرانوں کی غلامی جاری نہیں رکھی جا سکتی۔ سالوینی کا یہ بیان یورپی کمیشن کی جانب سے اطالوی بجٹ کو مسترد کرنے کے تناظر میں سامنے آیا ہے۔ کمیشن نے روم حکومت کو تجویز کیا ہے کہ وہ ایک نیا بجٹ مرتب کرے اور اُس میں ایسی کٹوتیاں شامل کی جائیں جن سے انتظامی خسارے میں کمی ہو سکے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا