English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

انڈونیشیا میں نجی ایئرلائن کا مسافر طیارہ سمندر میں گر کر تباہ

جہاز میں 3 بچوں اور عملے سمیت 188 افراد سوار تھے، حادثے کا شکار پرواز جے ٹی 610 جکارتہ سے جزیرہ سماٹرا کے شہر پنگ کل پنانگ جارہی تھی، حکام  جکارتہ۔29اکتوبر(یوین این ) انڈونیشیا میں نجی ایئرلائن 'لوئن ایئر' کا ایک مسافر طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حادثے کا شکار پرواز جے ٹی 610 جکارتہ سے جزیرہ سماٹرا کے شہر پنگ کل پنانگ جارہی تھی۔انڈونیشیا کی وزارت ٹرانسپورٹ نے تصدیق کی ہے کہ طیارے میں عملے کے ارکان سمیت 188 افراد سوار تھے۔واضح

مزید پڑھئے

امریکی شہر پٹس برگ میں یہودی عبادت گاہ میں فائرنگ سے 11 افراد ہلاک

پٹس برگ:28؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی ریاست پینسلوینیا کے شہر پٹس برگ میں یہودی عبادت گاہ پر حملے میں  11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  مسلح شخص نے یہودی عبادت گاہ میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہل کاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جب کہ اس دوران مسلح شخص اورپولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا تاہم پولیس نے مسلح

مزید پڑھئے

سری لنکن صدر نے وزیراعظم کو برطرف کرکے پارلیمنٹ بھی معطل کردی

کولمبو:27؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)سری لنکا کے صدر نے وزیراعظم کو برطرف کرکے پارلیمنٹ کو 16 نومبر تک کے لیے معطل کردیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ صدر متھری پالا سری سینا نے اپنے حلیف وزیراعظم رنیل وکرما سنگھے کو برطرف کرتے ہوئے موجودہ اپوزیشن لیڈر اور سابق صدر مہندرا راجا پاکسے کو نیا وزیراعظم مقرر کیا تھا۔ وزیراعظم رنیل وکرما سنگھے نے صدر کے احکامات کو رد کرتے ہوئے مستعفی ہونے سے انکار دیا اور اپنی اکثریت

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 187 of 238  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا