English   /   Kannada   /   Nawayathi

چین میں ہر ہفتے 2 افراد ارب پتی بنتے ہیں 

share with us

70 سال سے زائد 30 افراد کی مجموعی دولت 10 کھرب ڈالر سے زائد ہے،رپورٹ میں انکشاف


لندن :27؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)برطانوی اخبار کے مطابق چین میں ہرہفتے دو افراد ارب پتی بن جاتے ہیں، 2017 میں دنیا کے ارب پتیوں کی دولت میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا ہے۔سوئس بینک کی رپورٹ کے حوالے سے برطانوی اخبار نے لکھا ہیکہ دنیا میں 2158امیر ترین افراد کی مجموعی دولت 11 ہزار 881 کھرب روپے سے زائد ہوگئی ہے۔ارب پتیوں کی دولت میں 2017میں جس قدر اضافہ ہوا، اِس سے پہلے تاریخ میں کبھی نہیں ہوا، یہ اضافہ آسٹریلیا یا اسپین کی ملکی پیداوار سے زیادہ تھا۔رپورٹ کے مطابق2017میں ایشیا پیسیفک میں814ارب پتی تھے جن کی2007میں تعداد صرف 178تھی، 701ارب پتی افراد ایسے ہیں جن کی عمر 70 سال سے زائد ہے، ان میں سے 30 افراد کی مجموعی دولت 10 کھرب ڈالر سے زائد ہے۔۔۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا