English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

یوکرائن بحران، ٹرمپ نے ارجنٹائن میں روسی صدر سے ملاقات منسوخ کر دی

واشنگٹن:28؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)یوکرائن کی تین کشتیوں پر روسی قبضے کے بعد امریکا اور روس میں ایک بار پھر کشیدگی پیدا ہوگئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یوکرائن کے تازہ معاملے کے بعد ان کی ارجنٹائن میں’’جی ٹوئنٹی ‘‘سربراہ کانفرنس میں ان کے روسی ہم منصب ولادی میر پوتین سے ملاقات کا امکان نہیں رہا ہے۔واشنگٹن پوسٹ سے بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ہمیں یوکرائن میں روسی جارحیت اور یوکرائن کی کشتیوں کو قبضے میں لینے کی روسی کارروائی کسی صورت میں

مزید پڑھئے

شمالی کوریا معائنہ کاروں کو جوہری تجربہ گاہ کے معائنے کی اجازت دینے پر تیار

واشنگٹن:28؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)جنوبی کوریا کے ذرائع ابلاغ نے سفارتی ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ شمالی کوریا کے لیڈر کیم جونگ اون ’’یونگیون‘‘میں واقع مرکزی جوہری سائیٹ کا معائنہ کرنے کے لیے عالمی معائنہ کاروں کو رسائی دینے کے لیے تیار ہیں۔جنوبی کوریا کی خبر رساں ایجنسی نے ایک سرکردہ سفارتی ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ شمالی کوریا کے لیڈر نے جوہری سائیٹ کی معائنہ کاری کے حوالے سے مزید لچک دکھانے کا عندیہ دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ میرے خیال میں شمالی

مزید پڑھئے

ترکی میں فوجی ہیلی کاپٹر گرِ کرتباہ، 4 اہلکار ہلاک

استنبول:27؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)ترکی میں فوجی ہیلی کاپٹرگرِ کرتباہ ہونے کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ترک میڈیا کے مطابق  بیل یو ایچ –ون ماڈل کا فوجی ہیلی کاپٹر استنبول کے  رہائشی علاقے میں  اپارٹمنٹس کی چھتوں سے ٹکرانے کے بعد احاطے میں گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ ترک میڈیا کا کہنا تھا کہ پائلٹ نے آخری وقت تک حد درجہ ممکن  بناتے ہوئے ہیلی کاپٹر کو رہائشی عمارتوں پر گرنے سے بچانے کی کامیاب کوشش کی اوریہی وجہ ہے کہ ہیلی کاپٹر کا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 180 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا