English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

’روہنگیا معاملے پر میانمار کی فوج پر فوجداری مقدمہ چلایا جائے‘

امریکی محکمہ خارجہ کے لیے کام کرنے والے انسانی حقوق کے ایک گروپ نے پیر تین دسمبر کو کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کے خلاف شدید نوعیت کے جرائم کے تناظر میں میانمار کی فوج کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جانا چاہیے۔ایک رپورٹ میں قانونی شعبے سے متعلق انسانی حقوق کے گروپ انٹرنیشل پبلک لاء اینڈ پالیسی گروپ نے کہا کہ میانمار کی فوج مبینہ طور پر روہنگیا مسلمانوں کے خلاف جنگی جرائم، انسانیت کے خلاف جرائم اور نسل کشی جیسے واقعات میں ملوث رہی ہے اور اس سلسلے میں ایک فوج داری ٹریبونل

مزید پڑھئے

کانگو میں حکومتی فورسز اور باغیوں میں لڑائی کے دوران 18 افراد ہلاک

کنشاسا:04ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)افریقی ملک کانگو میں باغیوں اور حکومتی فورسز کے درمیان جھڑپ میں 14 جنگجو اور 4 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگو کے جنوبی علاقے میں فوج اور باغی جنگجوؤں کے درمیان گھمسان کی جنگ ہوئی، باغی جنگجومعدنیات سے بھرے علاقے کا کنٹرول حاصل کرنا چاہتے تھے جسے فوج نے ناکام بنا دیا۔ کانگو کے اس علاقے میں صدر کابیلا کے مخالف سابق کانگو آرمی جنرل ولیم اموری یکتومبا اپنے وفاداروں کے ہمراہ باغیوں کے گروپ میں ضم

مزید پڑھئے

فرانس میں پُرتشدد مظاہروں کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ معطل

پیرس:04ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)فرانس میں پُر تشدد مظاہروں نے حکومت کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو معطل کرنے پر مجبور کر دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے وزیراعظم ایڈوارڈ فلپس نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو 6 ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مظاہرین کو قائل کیے بغیر کسی قسم کا ٹیکس عائد نہیں کیا جائے گا۔ فرانسیسی صدر میکرون کی ہدایت پر وزیراعظم فلپس نے بیرون ملک دورہ منسوخ کر کے مظاہرین کے رہنماؤں بینجمن کووچی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 179 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا