English   /   Kannada   /   Nawayathi

حیران کن: پہلے فلسطینی نے امریکہ میں چیف جسٹس عہدے کا حلف لیا

share with us

واشنگٹن:09جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار فلسطینی نژاد شہری کو امریکی ریاست نیوجرسی کے پیٹرسن شہرکی عدالت کا چیف جسٹس مقرر کردیا گیا اطلاعات کے مطابق عبدالمجید عبدالھادی کا امریکی تاریخ میں چیف جسٹس کے عہدے پرتعینات ہونا حیران کن تصور کیا جا رہا ہے۔ پیٹرسن شہر کے میئر انڈریہ سائگ نے فیس بک پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں کہا کہ انہیں کسی فلسطینی مسلمان کے امریکہ میں چیف جسٹس کے عہدے پر فائز ہونے پر فخر ہے۔قبل ازیں فلسطینی نژاد رشیدہ طلیب نے امریکی شہر ڈیٹرویٹ سے ڈیموکریٹک پارٹی کی ٹکٹ پر کانگرس کی رکنیت حاصل کی تھی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا