English   /   Kannada   /   Nawayathi

یونان، کامیابی کے بعدنیو ڈیموکریسی پارٹیے نئی حکومت تشکیل دیدی

share with us


سب جماعتوں کے تعاون سے یونان کی ترقی کے لئے کام کریں گے،منتخب وزیر اعظم کریا کوس مٹسوتاکس  


 ایتھنز:09جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)یونان کے پارلیمانی انتخابات میں نیو ڈیموکریسی پارٹی کی بھاری اکثریت سے کامیابی کے بعد نئی حکومت تشکیل دے دی گئی ہے۔نئے حکومتی ترجمان سٹیلیوس پیٹسس نے   میڈیا کو بتایا کہ کابینہ کے ارکان میں معروف سیاسستدان، ٹیکنوکریٹس اور بائیں بازو کی سیاسی جماعتوں کے ارکان بھی شامل ہیں۔ تجربہ کار ماہر معیشت کرسٹوس سٹیککورس کو وزارت خزانہ کا قلمدان دیا گیا ہے۔ نو منتخب وزیر اعظم کریا کوس مٹسوتاکس نے کہا ہے وہ سب جماعتوں کے تعاون سے یونان کی ترقی کے لئے کام کریں گے

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا