English   /   Kannada   /   Nawayathi

امریکہ میں طوفانی بارش سے تباہی کے مناظر ، معمولات زندگی درہم برہم

share with us

واشنگٹن:09جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)واشنگٹن ڈی سی میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب سے معمولات زندگی درہم برہم ہو گیا، ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی، وائٹ ہاؤس کے بیسمنٹ میں بھی پانی بھر گیا۔امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی میں بارش اور سیلاب سے نظام زندگی متاثر، سڑکوں میں پانی بھرنے سے کئی گاڑیاں پھنس گئیں۔ ریسکیو اہلکار لوگوں کی مدد کرنے میں مصروف رہے۔ مسلسل بارشوں کی وجہ سے فلڈ ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ وائٹ ہاؤس کی بیسمنٹ میں پانی بھر گیا۔سیلاب کے سبب میٹرو سروس بھی عارضی طور پر بند کرنا پڑی، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا