:اور ہر طرح کے
ادیب و شاعر نفرت کی آگ کو گلزار بنانے کا کام کریں : ... بریکنگ نیوز : ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر تباہ ، وزیر ... بھٹکل : حنیف آباد کراس کے بعد اب جامعہ آباد روڈ پ ... مودی تیسری بار اقتدار میں آئے تو 6 ماہ میں پاک مقبو ... بھٹکل : ایگری کلچراراضی کا آدھار کارڈ سے لنک ، کی ... الیکشن کمیشن جی ! اب تو جاگ جاؤ ,16سالہ لڑکے کی ۸ مر ... ٹرن آؤٹ ڈیٹا اپ لوڈ کرنے میں تاخیر کیوں؟ : سپریم کو ... اب ایک اور قدیم مسجد پر ہندووں کا دعوی ، ۲۲ مئی کو ...

ہزاروں افراد متاثر‘کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع‘سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں
بیجنگ:08جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)چین کے مشرقی علاقوں میں سیلاب سے ہزاروں افراد متاثر ہو کر رہ گئے۔ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا۔ مسلسل بارش کی وجہ سے امدادی کاموں میں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔تفصیلات کے مطابق چین کے مشرقی علاقوں میں سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ بارش کا پانی نشیبی علاقوں میں داخل ہونے سے سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگی ہیں۔سیلابی ریلہ رہائشی علاقوں میں پہنچنے سے کئی گھروں کو نقصان پہنچا۔ لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے۔ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔شنچانگ کے علاقے میں 12 ہزار افراد سیلاب سے متاثر ہوئے جبکہ 3 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق مسلسل بارشوں کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |