English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال نوجوانوں میں ڈپریشن کا باعث بنتا ہے،تحقیق

ڈپریشن سے بچنے کے لیے ضرورری ہے سوشل میڈیا پر گزارے جانے والے وقت میں کمی لائی جائے،رپورٹ ٹورنٹو:16جولائی2019(فکروخبر/ذرائع) سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کا بہت زیادہ استعمال کرنیوالے نوجوان اپنے دوستوں کا بہترین طرز زندگی کو دیکھ کر ڈپریشن کا شکار ہوجاتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ دعویٰ کینیڈا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔مانٹریال یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ نوجوانی جتنا زیادہ وقت سوشل میڈیا اور ٹیلیویڑن اسکرین کے سامنے گزاریں،

مزید پڑھئے

دنیا میں دو ارب سے زائد افراد صحت مند غذا سے محروم ہیں، اقوام متحدہ

 صحت مند خوراک کی کمی کے شکار افراد کی تعداد یورپ اور شمالی امریکا میں آبادی کا 8 فیصد ہیں،رپورٹ نیویارک:16جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ نے دنیا بھر کی حکومتوں سے بھوک کے خاتمے کے لیے کوششوں پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت دنیا میں 2 ارب سے زائد افراد صحت مند غذا سے محروم ہیں جن کی اکثریت شمالی امریکا یا یورپ میں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے فوڈ سیکیورٹی اور نیوٹریشن کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق صحت مند غذا سے محروم 2 ارب سے زائد

مزید پڑھئے

تجارتی پابندیوں سے جاپان کو زیادہ نقصان ہو گا، جنوبی کوریا

 جاپان ایک تاریخی تنازعے کے تناظر میں جنوبی کوریا کو سزا دینے کی کوشش کر رہا ہے،صدرمون جے  سیؤل:16جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)جنوبی کوریا کے صدر نے جاپان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ٹیکنالوجی سے متعلق جنوبی کوریائی اشیاء کی درآمد پر پابندیاں ختم کر دے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر مون جے اِن نے کہاکہ ان تجارتی پابندیوں سے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعاون کو نقصان پہنچے گا۔ جنوبی کوریائی صدر نے الزام عائد کیا کہ جاپان ایک تاریخی تنازعے کے تناظر میں جنوبی کوریا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 131 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا