English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

سائنسدانوں کا 20 کروڑ سال قبل لاپتہ ہونے والا براعظم دریافت کرنے کا دعویٰ

ایمسٹر ڈیم :26/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)سائنسدانوں نے لاپتہ ہونے والا براعظم یورپ میں دریافت کرنے کا دعویٰ کردیا، نئے براعظم کو ماہرین نے گریٹر ایڈریا کا نام دیا ہے، جو بحیرہ روم کے قریب بحریرہ ایڈریاٹک کے ساتھ واقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق یورپی ماہر ارضیات نے دنیا کا نواں مگر کم سے کم 20 کروڑ سال قبل لاپتہ ہونے والا براعظم دریافت کرنے کا دعوی کیا ہے۔ سائنس جرنل سائنس ڈائریکٹ میں شائع مضمون میں کہا گیا کہ ماہر ارضیات نے کئی سال تک متعدد تکنیکی معاملات اور جیولاجیکل

مزید پڑھئے

غلط انفارمیشن ویب سائٹس، آمدنی دو سو ملین ڈالر سے زائد: رپورٹ

برلن:26/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)ایک نئی مطالعاتی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ڈس انفارمیشن پھیلانے والی ہزاروں ویب سائٹس کو سالانہ سینکڑوں ملین ڈالر کی آمدنی ہو رہی ہے۔ ایسی ویب سائٹس غلط معلومات پھیلاتی ہیں اور ان کے ذرائع ناقابل اعتبار ہوتے ہیں۔ اس مطالعاتی جائزے کے مطابق عالمی سطح پر اگرچہ ہر ملک میں ہی ایسی ویب سائٹس کی روک تھام کی بات کی جاتی ہے، تاہم ایسے آن لائن پورٹل آج بھی اشتہارات کی مد میں سینکڑوں ملین ڈالر کما رہے ہیں۔ ان ویب سائٹس کا مقصد عام لوگوں کو غلط

مزید پڑھئے

سعودی تیل تنصیبات پرحملوں میں ایران ملوث ہے: یورپی ممالک

نیو یارک :26/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)فرانس، جرمنی اور برطانیہ نے مشترکہ بیان میں ایران کو سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملے کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ ایران نے یورپی الزام مسترد کر دیا ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے ایک بیان میں کہا کہ یورپی ممالک امریکا کے 'مضحکہ خیز دعوے' دہرا رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاس کے موقع پر نیو یارک سے جاری ہونے والے اپنے بیان میں یورپی ممالک نے کہا کہ ان حملوں کی کوئی وجوہات سامنے نہیں آئیں اور یہ 'واضح' ہے کہ  اس کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 115 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا