English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

رومانیہ: لاری اور ایک منی بس کے تصادم میں 10افراد ہلاک  سات زخمی 

 رومانیہ یورپی یونین کا وہ ملک ہے جہاں سب سے زیادہ سڑک حادثات میں اموات ہوتی ہیں  بخارسٹ:05 اکتوبر 2019(فکروخبر/ذرائع)مشرقی رومانیہ میں ہفتے کو ایک لاری اور ایک منی بس کے تصادم میں 10افراد ہلاک اور سات زخمی ہو گئے ہیں، یہ بات پولیس نے بتائی، رومانیہ یورپی یونین کا وہ ملک ہے جہاں سب سے زیادہ سڑک حادثات میں اموات ہوتی ہیں۔حادثے میں منی بس میں سوار 16میں سے9افراد اور ٹرک کا ڈرائیور ہلاک ہوئے ہیں، یہ اس ملک میں پیش آنیوالا سب سے خطرناک حادثہ ہے جہاں سڑکوں کی خراب حالت

مزید پڑھئے

ہانگ کانگ میں ائیرپورٹ کیلئے لائن سمیت تمام ٹرین سروسزمعطل 

ہانگ کانگ:05 اکتوبر 2019(فکروخبر/ذرائع)ہانگ کانگ میں ہفتہ کے روزائیرپورٹ کیلئے لائن سمیت تمام ٹرین سروسزمعطل ہیں،یہ بات شہرکے ریلوے آپریٹرنے کہی،جیساکہ پولیس اورجمہوریت نوازاحتجاجی مظاہرین کے درمیان پرتشددجھڑپوں کے دوران سب وے سٹیشنزمیں توڑپھوڑکی گئی ہے۔ایم ٹی آرکارپوریشن نے ایک بیان میں کہاکہ تمام ایم ٹی آرسروسزہیوی ریل بشمول ائیرپورٹ ایکسپریس ہلکی ریل اورایم ٹی آربس آج صبح بحال نہیں ہوسکتی۔بیان میں کہاگیاہے کہ متعدداضلاع میں تشددپھوٹنے کے بعدسے مرمتی عملے

مزید پڑھئے

ٹرمپ کیخلاف مواخذے کیلئے  دستاویزات فراہم کریں،کانگریس کمیٹیوں  کا وائٹ ہاؤس کو حکم 

واشنگٹن:05 اکتوبر 2019(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کے خلاف مؤاخذے کی تحقیقات کرنے والی کانگریس کمیٹیوں نے وائٹ ہاؤس کوحکم جاری کیاہے کہ وہ اس کی تحقیقات میں مددکیلئے دستاویزات فراہم کریں،یہ بات پینلزنے کہی۔ڈیموکریٹک قیادت نے کمیٹیوں کے سربراہان نے ایک بیان میں کہاکہ انہوں نے وائٹ ہاؤس کے قائمقام چیف آف سٹاف مک ملوانے کوایک خط تحریرکیاہے،جس میں ٹرمپ کی جانب سے سیاسی حمایت کیلئے یوکرائن پردباؤڈالنے کے الزامات سے متعلق دستاویزات طلب کی گئی ہے۔چیئرمین نے ایک

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 114 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا