English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

غیرملکی فوجیں خلیج میں ’عدم استحکام‘ پیدا کر رہی ہیں، روحانی

تہران:22/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ خلیج کے خطے میں غیرملکی فوجوں کی موجودگی خطے میں عدم استحکام میں اضافے کا سبب بن رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران ایک امن منصوبے کا خواہاں ہے۔ ایرانی صدر روحانی کا یہ بیان ایک ایسے موقع پر سامنے آیا ہے، جب سعودی عرب میں آئل فیلڈز پر ڈرون اور میزائل حملوں کے بعد امریکا نے خطے میں اپنے فوجیوں کی تعداد میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔ ایران میں سالانہ فوجی پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے حسن روحانی نے کہا، ''غیرملکی

مزید پڑھئے

تنازعات کے شکار علاقوں میں گزشتہ برس 29 ملین بچے پیدا ہوئے، یونیسیف

نیویارک :21/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع) اقوام متحدہ کے بہبود اطفال کے ادارے یونیسیف نے کہاہے کہ 2018 کے دوران مسلح تنازعات کے شکار علاقوں میں دو کروڑ نوے لاکھ بچے پیدا ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق ادارے کی رپورٹ میں کہاگیاکہ نوزائیدہ بچوں کی اس تعداد کے مطابق دنیا بھر میں ہر پانچ میں سے ایک بچے نے اپنی زندگی کا آغاز انتہائی خطرناک اور تناؤکے حالات میں کیا۔ یونیسیف کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہینریٹا فورے نے واضح کیا کہ ان بچوں کے خاندانوں کو پہلے ہی مناسب خوراک کی کمی، صاف پینے کے

مزید پڑھئے

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی مقبولیت میں اضافہ

پیرس:21/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع) فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی مقبولیت میں اضافہ ہوا اور مقبولیت کی درجہ بندی ایک ماہ قبل کی نسبت تین فیصد اضافے سے 37 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شائع ہونے والے ایک فرانسیسی پولسٹر کے تازہ ترین نتائج میں میکرون کے وزیراعظم ایڈورڈ فلپ کی حمایت میں 80 فیصد اضافہ دیکھا گیا جس کی حمایت 41 فیصد ہے۔ جولائی 2018 کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب فرانسیسی صدر نے نارنگی، ریڈیو اسٹیشن آر ٹی ایل اور مالیاتی اخبار کے لئے بی وی اے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 116 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا