:اور ہر طرح کے
معاون اردومترجم کی لسٹ بلاوجہ روکے رکھنااردوکے س ... دارالعلوم دیوبند انتظامیہ کا ادارہ میں خواتین کے ... 1لاکھ کے پار جاسکتی ہیں چاندی کی قیمتیں ... ’’میں ہندو مسلمان نہیں کرتا‘‘ لیکن وزیراعظم کی ... بی بی سی ڈاکیومنٹری: شنوائی سے دہلی ہائی کورٹ کے ج ... کنہیا کر پر حملہ کرنے والے کون تھے ... یوٹیوب ویڈٰیو دیکھ کر نوجوان نے کرڈالاایسا کام کہ ... احتسابِ نفس کی وجہ سے بڑی تبدیلی لائی جاسکتی ہے ، ...

نیویارک:23/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)نیویارک سٹاک ایکسچینج کی بانی کمپنی انٹرکانٹینینٹل ایکسچینج (آئی سی ای) نے سرمایہ کاروں کو بٹ کائن کے ذریعے تجارتی سرگرمیوں کی پیشکش کردی، اس اقدام سے ابتدائی کرپٹو کرنسی نیویارک سٹاک ایکسچینج کے مرکزی مالیاتی دھارے میں شامل ہوگئی ہے۔کمپنی کی جانب سے گزشتہ روز جاری بیان کے مطابق سرمایہ کار اب بٹ کائن کے ذریعے تجارتی سرگرمیوں میں حصہ لے سکتے ہیں۔اس پروگرام کے تحت بروکرز آئی سی ای کے پلیٹ فارم سے مستقبل کے سودے بٹ کائن کی اس وقت کی شرح تبادلہ کے حسا ب سے کرسکتے ہیں، اس وقت کرپٹو کرنسی کی شرح تبادلہ 10 ہزار ڈالر فی بٹ کائن ہے۔آئی سی ای کی ورچوئل کرنسی کی سبسڈری بکٹ کو کاروباری سرگرمیوں میں اہم پوزیشن حاصل ہوگی، جسے اگست 2018 میں لانچ کیا گیا تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |