English   /   Kannada   /   Nawayathi

جرمنی کو کساد بازاری کا خطرہ نہیں ہے، جرمن فیڈرل بینک 

share with us


برلن:24/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)جرمنی کے مرکزی بنڈس بینک نے کہا ہے کہ اسے ایسی کوئی تشویش لاحق نہیں کہ ملک کساد بازاری کی جانب بڑھ رہا ہے۔ بینک کی ماہانہ رپورٹ میں واضح کیا گیا کہ اقتصاد میں عدم استحکام کے باوجود کساد بازاری کا خطرہ لاحق۔نہیں ہے۔بینک نیتیسری سہ ماہی میں ملکی اقتصادیات کے مزید سکڑنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے لیکن اس سے مراد یہ نہیں لی جا سکتی کے یورپ کی سب سے بڑی اقتصادیات کو کساد بازی کا سامنا ہے۔ بعض ماہرین کا خیال ہے کہ ملکی شرح پیداوار میں کمی کا رجحان جاری رہا تو’ٹیکنیکل کساد بازاری‘ کا سامنا ہو سکتا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا