:اور ہر طرح کے
معاون اردومترجم کی لسٹ بلاوجہ روکے رکھنااردوکے س ... دارالعلوم دیوبند انتظامیہ کا ادارہ میں خواتین کے ... 1لاکھ کے پار جاسکتی ہیں چاندی کی قیمتیں ... ’’میں ہندو مسلمان نہیں کرتا‘‘ لیکن وزیراعظم کی ... بی بی سی ڈاکیومنٹری: شنوائی سے دہلی ہائی کورٹ کے ج ... کنہیا کر پر حملہ کرنے والے کون تھے ... یوٹیوب ویڈٰیو دیکھ کر نوجوان نے کرڈالاایسا کام کہ ... احتسابِ نفس کی وجہ سے بڑی تبدیلی لائی جاسکتی ہے ، ...

ہانگ کانگ:23/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چین کے ساتھ جزوی تجارت سے انکار کے بعد ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی رہی، خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کی وجہ ایران امریکہ کشیدگی کے باعث مشرق وسطی کی صورتحال ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چین کے ساتھ جزوی تجارت سے انکار کے بعد ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی رہی، پیر کو ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران ہانگ کانگ سٹاک میں 0.4 فیصد، چائنہ فوسن انٹرنیشنل میں 1.3 فیصد، شنگھائی سٹاک 1 فیصد، سنگاپور اور سیؤل 0.2 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی اس کے علاوہ تائپے اور منیلا سٹاکس میں بھی مندی کی صورتحال رہی، تاہم سڈنی، ولنگٹن اور جکارتہ سٹاکس میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا۔مارکیٹ میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 79 سینٹ بڑھ کر 65.07 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 70 سینٹ اضافے کے ساتھ 58.79 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |