English   /   Kannada   /   Nawayathi

شمالی کوریا اور امریکہ کے درمیان جوہری مذاکرات آئندہ دو ہفتوں میں شروع ہونے کا امکان 

share with us

سیول:24/ ستمبر 2019(فکروخبر/ذرائع) شمالی کوریا اور امریکہ کے درمیان آئندہ دو سے تین ہفتوں کے درمیان ورکنگ سطح کے مذاکرات دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ سیول کی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا یک انٹیلی جنس سروس سربراہ نے پارلیمانی انٹیلی جنس کمیٹی کو بتایا کہ امریکہ کے ساتھ جوہری پروگرام سے دستبرداری کے حوالے سے مذاکرات آئندہ دو سے تین ہفتوں میں دوبارہ شروع کئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تیسری سربراہی کانفرنس کے لئے تیاریوں کا بھی حصہ ہو سکتے ہیں۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا