English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

انڈونیشیا میں سونے کی کان منہدم ہونے سے 60 کان کنوں کی ہلاکت کا خدشہ

جکارتا:27؍فروری2019(فکروخبر؍ذرائع)انڈونیشیا میں سونے کی غیر قانونی کان لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں منہدم ہوگئی جس کے نتیجے میں 60 افراد کے ہلاک ہوجانے کا خدشہ ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا میں سونے کی غیر قانونی کان لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے دب گئی، کان میں 70 کان کن موجود تھے اور اکثریت کے ہلاک ہوجانے کے خدشے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ ریسکیو اداروں نے امدادی کاموں کا آغاز کرتے ہوئے ملبے تلے دبے کان کنوں کو نکالنے کا آغاز کردیا ہے تاہم اب تک صرف 3 کان

مزید پڑھئے

یمن میں انسانی المیہ اور امدادی کارکنوں کی بے بسی

جنیوا:26؍ فروری 2019(فکروخبر /ذرائع)منگل کے روز جنیوا میں اقوام متحدہ کی کانفرنس میں یمن کے محتاج عوام کے لیے مزید امداد کی اپیل کی جائے گی۔ لیکن امدادی کارکنوں کو رقم کے علاوہ بھی کئی شدید مسائل کا سامنا ہے۔    جنیوا میں منگل کے روز شروع ہونے والی کانفرنس سے چند روز پہلے متعدد بین الاقوامی تنظیموں نے ایک مشترکہ اعلامیے میں اپیل کی تھی کہ یمن کو اس وقت صرف امداد کی نہیں بلکہ فوری امدادی کی ضرورت ہے۔ ان تنظیموں نے مشترکہ طور پر بین الاقوامی برادری سے ’موجودہ دور

مزید پڑھئے

مصر میں پھانسیوں کے دوران بین الاقوامی اجلاسوں کا انعقاد افسوسناک پہلو ہے: جیودت یلماز

انقرہ:26؍ فروری 2019(فکروخبر /ذرائع)ترکی کی حزب اقتدار جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے نائب چئیر مین جیودت یلماز نے کہا ہے کہ مصر میں پھانسیوں کے دوران بین الاقوامی اجلاسوں کا انعقاد افسوسناک پہلو ہے۔ ضلع بِن گیول میں منعقدہ پریس کانفرنس میں ایجنڈے کے موضوعات کا جائزہ لیتے ہوئے یلماز نے کہا ہے کہ ہمیں مصر میں دی جانے والی پھانسیوں پر افسوس ہے اور ہم ان پر نگاہ رکھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ نوجوان انسانوں کو پھانسیاں دی جا رہی ہیں  اور ہم سب ان اندوہناک مناظر کو دیکھ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 160 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا