English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

اسرائیل کی جانب سے مسجد اقصی کے اطراف میں کھدائیاں،کئی مقامات پر زمین دھنس گئی ،بڑے بڑے شگاف پڑ گئے

مقبوضہ بیت المقدس :02؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے اطراف میں اسرائیلی ریاست کی طرف سے کی گئی کھدائیوں کے باعث کئی مقامات پر زمین دھنس گئی اور بڑے بڑے شگاف پڑ گئے۔وادی حلوہ انفارمیشن سینٹر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حالیہ بارشوں کے دوران سلوان کے مقام پر ہونے والی کھدائیوں کے باعث کئی مقامات سے زمین دھنس گئی۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ صہیونی حکام نے سلوان میں زیرزمین سرنگوں کا ایک جال بنا رکھا ہے۔ کھدائیوں کے باعث دیوار

مزید پڑھئے

میکسیکو میں غیرقانونی پائپ لائن میں دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد 134 ہو گئی

دھماکا اس وقت ہوا، جب عام شہری اس غیرقانونی پائپ لائن سے رستا تیل بھر رہے تھے،حکام میکسیکوسٹی:02؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)میکسیکو میں پیٹرول کی ایک غیرقانونی پائپ لائن میں دھماکے کے نتیجے میں ہلاک شدگان کی تعداد 134 ہو گئی ہے۔ جنوری کی 18 تاریخ کو پیش آنے والے اس واقعے میں میں فقط 16 افراد کی لاشوں کی شناخت ہو پائی تھی، جب کہ موقع پر ہلاک ہونے والے افراد 67 تھے۔ گزشتہ روز روز حکام کے مطابق اس واقعے میں زخمی ہونے والے 81 افراد میں سے بھی 66 افراد اب تک ہلاک ہو چکے ہیں۔غیرملکی

مزید پڑھئے

انڈونیشیا میں کان کنوں کے ریسکیو کا عمل جاری

جکارتہ:02؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)شمالی انڈونیشا میں واقع ایک کان میں پھنسے افراد کی بازیابی کی امید ختم ہوتی جا رہی ہے۔ سولا ویسی میں واقع سونے کی اس کان میں کان کنی کے دوران ہونے والے حادثے کی وجہ سے متعدد افراد اس میں دفن ہو کر رہ گئے ہیں۔ مسلسل چوتھے دن کی ریسکیو کارروائیوں کے بعد بروز ہفتہ حکام نے بتایا کہ اب کان میں پھنسے افراد کی آوازیں آنا بھی بند ہو گئی ہے۔ خدشہ ہے کہ کم از کم تین درجن کان کن ابھی تک محصور ہیں۔ حکام کے مطابق بیس کان کنوں کو بچایا جا چکا ہے جبکہ آٹھ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 161 of 241  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا