English   /   Kannada   /   Nawayathi

نکولاس مادورو کے خلاف عالمی فوجداری عدالت میں جانے کا فیصلہ

share with us

کراکس:26؍فروری2019(فکروخبر/ذرائع)وینزویلا کی سرحدوں پر غیر ملکی امداد کو بذریعہ طاقت روکنے پر لیما گروپ میں شامل ریاستوں نے وینزویلا کے صدر نکولاس مادورو کے خلاف دی ہیگ کی عالمی فوجداری عدالت میں جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وینزویلا کی ہمسایہ ریاستوں پر مشتمل اس گروپ کا موقف ہے کہ مادورو ضرورت مند افراد تک بین الاقوامی امداد کا راستہ روک کر انسانیت کے خلاف جرائم کے مرتکب ہوئے ہیں۔ اس گروپ نے تاہم یہ بھی طے کیا ہے کہ مادورو کو ان کے عہدے سے ہٹانے کے لیے طاقت کا استعمال نہیں کیا جائے گا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا