English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

بنجمن نیتن یاھو کیخلاف بدعنوانی کے تین کیسز میں فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، مشیر قانون اسرائیل

مقبوضہ بیت المقدس:02؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی حکومت کے مشیر قانون افیخائی منڈلبلیٹ نے کہا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے خلاف بدعنوانی کے تین کیسز میں فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔عبرانی اخبارکی رپورٹ کے مطابق فرد جرم میں نیتن یاھو کے خلاف تین کرپشن کیسز کی باقاعدہ سماعت کی تاریخ کا بھی تعین کیا جائیگا۔ وزیراعظم کے خلاف بدعنوانی کے مقدمات میں 57 صفحات پرمشتمل فرد جرم شائع کی جائے گی۔فرد جرم میں وزیراعظم کے خلاف کیس نمبر 1000 پہلا کیس ہے جس میں فرد جرم

مزید پڑھئے

اسرائیل کی جانب سے مسجد اقصی کے اطراف میں کھدائیاں،کئی مقامات پر زمین دھنس گئی ،بڑے بڑے شگاف پڑ گئے

مقبوضہ بیت المقدس :02؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے اطراف میں اسرائیلی ریاست کی طرف سے کی گئی کھدائیوں کے باعث کئی مقامات پر زمین دھنس گئی اور بڑے بڑے شگاف پڑ گئے۔وادی حلوہ انفارمیشن سینٹر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حالیہ بارشوں کے دوران سلوان کے مقام پر ہونے والی کھدائیوں کے باعث کئی مقامات سے زمین دھنس گئی۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ صہیونی حکام نے سلوان میں زیرزمین سرنگوں کا ایک جال بنا رکھا ہے۔ کھدائیوں کے باعث دیوار

مزید پڑھئے

میکسیکو میں غیرقانونی پائپ لائن میں دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد 134 ہو گئی

دھماکا اس وقت ہوا، جب عام شہری اس غیرقانونی پائپ لائن سے رستا تیل بھر رہے تھے،حکام میکسیکوسٹی:02؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)میکسیکو میں پیٹرول کی ایک غیرقانونی پائپ لائن میں دھماکے کے نتیجے میں ہلاک شدگان کی تعداد 134 ہو گئی ہے۔ جنوری کی 18 تاریخ کو پیش آنے والے اس واقعے میں میں فقط 16 افراد کی لاشوں کی شناخت ہو پائی تھی، جب کہ موقع پر ہلاک ہونے والے افراد 67 تھے۔ گزشتہ روز روز حکام کے مطابق اس واقعے میں زخمی ہونے والے 81 افراد میں سے بھی 66 افراد اب تک ہلاک ہو چکے ہیں۔غیرملکی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 159 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا