English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارش، جل تھل ایک ہوگیا، ویڈیو دیکھیں

دبئی:20نومبر2019(فکروخبر/ذرائع) متحدہ عرب امارات کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش ہوئی جس کے بعد سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا امدادی ٹیمیں نکاسی آب میں مصروف ہیں۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات ک جانب سے ٹویٹ میں بتایا گیا ہے کہ سب سے زیادہ بارش یو اے ای کے شہروں شارجہ، جبل علی اور راس الخیمہ میں ریکارڈ کی گئی۔ متحدہ عرب امارات ٹریفک پولیس کی جانب سے ایڈوائزری جاری کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بارش کے دوران ڈرائیونگ میں احتیاط برتی جائے اور ڈرائیور اوور

مزید پڑھئے

یو اے ای، 7 بچے جاں بحق، ماں بے گناہ قرار

دبئی: متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ میں بنگلے میں آگ بھڑک اٹھی تھی جس کے نتیجے میں 7 بچے جاں بحق ہوگئےتھے، عدالت نے ماں کو بے گناہ قرار دے دیا۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا جس کے نتیجے میں 7 معصوم بچے جاں بحق ہوگئے تھے، عدالت نے کیس مکمل کرتے ہوئے ماں کو باعزت بری کردیا۔ رپورٹ کے مطابق بنگلے میں آتشزدگی کے وقت ماں دوسرے کمرے میں سو رہی تھیں اور ان کے دوسرے بچے خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں زندگی

مزید پڑھئے

ابوظبی کے ولی عہد شیخ زید بن النہیان کیلئے بڑا صدمہ، بھائی انتقال کرگئے

ابوظبی:19نومبر2019(فکروخبر/ذرائع)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست ابوظبی کے ولی عہد شیخ زید بن النہیان کے بھائی رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق متحدہ عرب امارات کے ولی عہد کے بھائی شیخ سلطان بن زید النہیان کا انتقال پیر کے روز ہوا وہ گزشتہ کافی عرصے سے علیل تھے۔متحدہ عرب امارات کی حکومت نے 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا جس کے تحت ریاست میں پرچم نیم سرنگوں رہیں گے۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق ولی عہد شیخ زید بن النہیان نے مرحوم کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 45 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا