English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

متحدہ عرب امارات: ٹریفک پولیس نے ڈرائیورز کو وارننگ جاری کردی

ابوظبی:08دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)متحدہ عرب امارات کی ریاست میں ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لیے  آگاہی مہم کا آغاز کردیا گیا جس کے تحت سڑک پر انتباہی بورڈ نصب کیے گئے ہیں۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ابوظبی پولیس نے ڈرائیورز پر زور دیا کہ وہ سیفٹی پاتھ ’حفاظتی راستے‘ کی مہم کا حصہ بنائیں اور جہاں رکنے کا بورڈ نصب ہو وہاں پر گاڑی کو روکیں۔ پولیس حکام کے مطابق انتباہی بورڈ نصب ہونے کے باوجود گاڑی نہ روکنے والے شخص پر 500 درہم کا چالان ہوگا کیونکہ یہ قانون کی

مزید پڑھئے

یو اے ای میں اسکولوں کی تعطیلات کا اعلان

ابوظبی:08دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)متحدہ عرب امارات کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ اماراتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکولوں میں 4 ہفتوں کے لیے موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی، چھٹیوں کا آغاز 15 دسمبر سے ہوگا اور اختتام 9 جنوری 2020 ہوگا۔ وزارت تعلیم کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر موسم سرماکی تعطیلات کا اعلان کرتے ہوئے بتایاگیا ہے کہ قریباً ایک ماہ اسکولز بند رہیں گے اور 12 جنوری 2020 سے کلاسز کا باقاعدہ آغاز

مزید پڑھئے

تیل کی یومیہ پیداوار میں مزید 5 لاکھ بیرل کی کمی کا فیصلہ

ریاض:08دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)تیل برآمدکنندگان ممالک کی تنظیم اوپیک کے ارکان اور اس کے علاوہ کے ممالک نے یومیہ تیل کی پیدا وار میں  مزید 5 لاکھ بیرل کی گراوٹ لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ آسڑوی دارالحکومت ویانا میں مذکورہ ممالک کے  ساتویں وزارتی اجلاس میں کیا گیا ۔پیداوار میں گراوٹ کی مقدار دسمبر 2018 سے ابتک جاری یومیہ اوسطً 12 لاکھ بیرول کی کٹوتی  میں شامل کی جائیگی اور یہ عمل مارچ 2020 تک جاری رہے گا۔ سعودی وزیر توانائی پرنس عبدالعزیز بن سلمان نے پریس اعلان

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 44 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا