:اور ہر طرح کے
فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ... کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ...

دبئی:10/نومبر 2019(فکروخبر/ذرائع)دبئی میں بارش سے معمولات زندگی متاثر ہوگئے، حکام نے سکولوں میں جلدی چھٹی کر دی۔ حکام نے عوام کو غیر ضروری طور گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت کر دی
دبئی سمیت متحدہ عرب امارات کی ریاستوں میں تیز ہواؤں کےساتھ بارش ہوئی جس کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہو گیا، دبئی کے متعدد علاقوں میں تیز بارش کے باعث سکولوں میں جلدی چھٹی کردی گئی، فجیرہ میں کئی سڑکیں زیرآب آ گئیں جبکہ ٹریفک حادثات کی بھی اطلاعات ہیں۔
شارجہ اور فجیرہ میں موسلادھار بارش کے سبب موسم خنک ہو گیا، محکمہ موسمیات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں بارش کاسلسلہ 3 روزتک جاری رہےگا جس کے سبب عوام کو خبردار کر دیا گیا ہے کہ وہ انتہائی ضرورت کے بغیر گھروں سے نکلنے سے احتیاط برتیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |