English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

یمن کے حوثی باغیوں کا دعویٰ۔ سعودی عرب کے 500 فوجیوں کو گھر میں گھس کر مارا

صنعاء:02 اکتوبر 2019(فکروخبر/ذرائع)یمن کے حوثی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے سعودی عرب میں اس کی سرزمین پر سینکڑوں فوجیوں پر حملہ کر دیا ہے۔ اس حملے میں تقریبا 500 فوجیوں کی موت ہو گئی جبکہ سینکڑوں زخمی ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ اس حملے میں سعودی عرب کے کئی فوجیوں کو یرغمال بھی بنایا گیا ہے۔ حوثی باغیوں نے ان دعووں کے ساتھ ویڈیو اور فوٹو بھی شئیر کیا ہے۔ اس درمیان سعودی عرب کے ساتھ لڑائی کے بیچ حوثی باغیوں نے امن کی بھی پیشکش کی ہے۔ حوثی باغیوں کے حامی ٹی وی چینلوں نے

مزید پڑھئے

دبئی، ٹرک اور منی بس میں ہولناک تصادم، 8 افراد ہلاک

دبئی:یکم اکتوبر 2019(فکروخبر/ذرائع) متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں منی بس اور ٹرک میں ہولناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں منی بس ٹرک سے جاٹکرائی جس کے نتیجے میں بس ڈرائیور سمیت 8 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے، لاشوں اور زخمیوں کو راشد اسپتال منتقل کردیا گیا۔حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 6 نیپالی ایک بھارتی اور ایک پاکستانی شہری شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں 2 کی حالت تشویش ناک بتائی گئی

مزید پڑھئے

مجھےسعودی عدلیہ پر مکمل اعتماد ہے: صلاح خاشقجی

ریاض:یکم اکتوبر 2019(فکروخبر/ذرائع)مقتول سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بیٹے صلاح خاشقجی نے اپنے والد کی پہلی برسی کے موقع پر انھیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے اور واضح کیا ہے کہ وہ اپنے باپ کے قتل کیس کو جواز بنا کر سعودی عرب یا اس کی قیادت کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ صلاح جمال خاشقجی نے گزشتہ  روز ٹویٹر پر ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کے والد کو گزرے ایک سال ہوگیا ہے۔اس عرصے کے دوران میں مشرق اور مغرب میں ہمارے دشمنوں نے ان کےاس مقدمے کو اپنے مذموم مقاصد کے لیے استعمال

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 46 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا