English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی عرب میں قید فلسطینیوں کی رہائی کی مساعی کا خیر مقدم

غزہ28مارچ2020(فکروخبر/ذرائع)اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس'  کے بعد عوامی محاذ برائے آزادی فلسطن اور اسلامی جہاد نے بھی یمن کے حوثی گروپ کی طرف سے سعودی عرب کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی ڈیل کی کوششوں میں الریاض میں قید فلسطینیوں کی رہائی کو شامل کرنے کا خیر مقدم  کیا ہے۔  مرکز اطلاعات فلسطین  اسلامی جہاد اور عوامی محاذ کی طرف سے جاری کردہ بیانات میں کہا گیا ہے کہ یمن کے حوثی تنظیم کی جانب سے سعودی عرب کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی ڈیل میں فلسطینی قیدیوں کی

مزید پڑھئے

یمن: سعودی عرب کی طرف سے جنگ بندی کا اعلان

  کورونا وائرس کی وبا کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر سعودی عسکری اتحاد نے یمن میں جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔ قبل ازیں اقوام متحدہ نے سعودی حکومت سے ایسا کرنے کے لیے ایک خصوصی اپیل کی تھی۔ حوثی باغیوں نے جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عملی اقدامات کے منتظر ہیں۔ یمن میں ایران نواز حوثی باغیوں اور سعودی عسکری اتحاد کے مابین گزشتہ پانچ برس سے جاری جنگ میں بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا ہے اور یہ ملک بالکل تباہ ہو کر رہ گیا

مزید پڑھئے

عسیری اور قحطانی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے ماسٹرمائنڈ ہیں: ترکی

انقرہ26 مارچ 2020 (فکر وخبر/ذرائع)ترکی کے پراسیکیوٹر جنرل نے اپنی تحقیقات میں سعودی عرب کے صحافی جمال خاشقجی کو انقرہ میں سعودی سفارت خانے میں دو اکتوبر 2018ء کو وحشیانہ طریقے سے قتل کرنے میں دو سینیر سعودی شخصیات سعود القحطانی اور احمد عسیری کو قصور وار قرار دیا ہے۔ اس کے علاوہ اس جرم میں سعودی عرب کے 20 دوسرے ملزمان کو بھی شامل کیا گیا ہے جنہوں نے براہ راست یا بالواسطہ طورپر خاشقجی کے قتل میں معاونت کی تھی۔ ترکی کے پراسیکیوٹر جنرل نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 40 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا